اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی حکام کی طرف سے ملازمین کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں حالیہ دنوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تنخواہوں کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ اب جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس کی طرف سے یہ اعلان بھی کردیا گیا… Continue 23reading سعودی عرب ،تنخواہوں میں تاخیرکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کاآغاز

زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ، بھارت اورافغانستان سمیت جنوبی ایشیا میں تیس سال بعدپیرکو اتنی شدت کازلزلہ آیا ہے ،نیپا ل میں 25 اپریل کو شدید ترین زلزلہ آیاتھا جس کی شدت 7.8 تھی اور اس میں8900افراد ہلاک اور5لاکھ گھر تباہ ہوئے تھے، نیپال میں ہی مئی میں7.3شدت کازلزلہ آیا جس سے درجنوں افراد ہلاک… Continue 23reading زلزلہ ۔۔۔۔ تیس سال بعد ۔۔۔۔!

روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

دمشق(نیوزڈیسک)شام میں پچھلے ایک ماہ سے روس کی فوجی مداخلت کے بعد تازہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو نے مشرقی یوکرائن کے محاذ پر متعین کیے گئے ایلیٹ فورس کے اسپیشل کمانڈوز کو وہاں سے واپس بلانے کے بعد شام بھیجا گیا ہے۔امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے… Continue 23reading روس کی ایلیٹ فورس کی شام میں تعیناتی کا انکشاف

بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

قاہرہ(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور مصر شام کے بارے میں یکساں مو قف رکھتے ہیں اور ان کے نزدیک صدر بشارالاسد کے لیے جنگ زدہ ملک کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب سامح الشکری کے ساتھ مشترکہ… Continue 23reading بشارالاسد کے لیے شام میں کوئی جگہ نہیں،سعودی عرب ،مصر

سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے سالانہ اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پچھلے سال کے دوران سعودی عدالتوں میں والدین کی نافرمانی کے 260 کیسز لائے گئے۔سعودی قانون میں شریعت کی تعلیمات کے مطابق والدین کی نافرمانی پر عدالتوں میں سخت سزا دی جاتی ہے جس کا تعین جرم کی سنگینی کی… Continue 23reading سعودی عرب میں والدین کی نافرمانی پر حیرت انگیز سزائیں

گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستانی وزیراعظم نریندری مودی نے 12 سال قبل ہندوستان سے ٹرین کے ذریعے غلطی سے پاکستان میں داخل ہونے والی سماعت اور قوت گویائی سے محروم ہندوستانی لڑکی گیتا کی واپسی پر ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ وہ گیتا کا خیال… Continue 23reading گیتاکی بھارت واپسی ،نریندرامودی کاایدھی فاﺅنڈیشن کےلئے 1کروڑروپے کااعلان

افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک) شدید زلزلے سے افغانستان بھی متاثر زلزلے کے باعث 12 طلبہ جاں بحق ، اس کے علاوہ 39 عام شہری بھی متاثر ہوئے ہیںاس کے علاوہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں مکانات اور دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں مودی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو تیارہیں پاکستان ، افغانستان اور بھارت میں سب کی خیریت کیلئے دعاگو… Continue 23reading مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی

کابل(نیوزڈیسک) افغان صوبہ تخار میں زلزلے سے سکول میں بھگڈر مچ گئی جس سے 12 طلبہ جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے اوپر ہو گئی ہے۔ افغان ٹی وی کی نشریات جاری تھیں کہ سٹوڈیو زلزلے سے لرز اٹھا۔ اینکر نشریات ادھوری چھوڑ کر اٹھ… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی