روس کاترکی پر کاری وار،ثبوت منظر عام پر لے آیا
ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے نائب وزیردفاع اناطولی انتونوف نے کہاہے کہ شام اور عراق سے چ±رائے گئے تیل کا مرکزی صارف ترکی ہے۔دستیاب معلومات کے مطابق ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت یعنی صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کا خاندان اس مجرمانہ کاروبار میں ملوّث ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائب روسی وزیردفاع نے یہ بھی دعویٰ… Continue 23reading روس کاترکی پر کاری وار،ثبوت منظر عام پر لے آیا