ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں نے فنڈ مختص کیا تو نقصان دہ ہوگا،الجبیر

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک)ایران پر پابندیوں کے خا تمے کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگرتہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کے لیے اضافی فنڈزمختص کیے تویہ نقصان دہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کے نتیجے میں ایران پرسے اقتصادی پابندیاں تواٹھالی گئی ہیں، لیکن اپنی آمدنی سے تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کیلئے اضافی رقم استعمال کی تو یہ نقصان دہ پیشرفت ہوگی۔ایران سے سفارتی کشیدگی میں کمی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پران کا کہنا تھا کہ تہران نے قابل نفرت سرگرمیوں کی حمایت کی تو یہ منفی ہوگا اگرایرانی حکومت نے اپنے عوام کے معیارزندگی کوبلند کرنے اورانھیں دیگرسہولتیں فراہم کیں تواسے خوش آمدید کہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…