اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے پربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس حملے پر بہت افسوس ہوا۔وہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔دہشتگرد پاکستان اور بھارت کے مشترکہ دشمن ہیں ان سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
یونیورسٹی حملہ :بھارتی وزیر اعظم کا اظہار افسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
-
پیٹرول مہنگا،پاکستان میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں مقبول ہونے لگیں



















































