اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے شمال مشرقی صوبہ حسکہ میں میں کردوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیئرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق 2 بم دھماکے ترکی کی سرحد کے قریب کامیشی میں ایک… Continue 23reading شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا ۔امریکی اخبار کے مطابق اوباما انتظامیہ نے ایران کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایران کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی بھی بعض کمپنیوں پر پابندیاں لگانے پر… Continue 23reading امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

تہران/ نیویارک(نیوز ڈیسک)ایران نے خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ کیا جسے امریکی عسکری قیادت نے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیج ہرمز میں تعینات امریکی بحری بیڑے کے قریب ایران نے میزائل کے تجربات کیے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شدید تناو¿… Continue 23reading ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصری حکام نے ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس ب±ک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مصری حکام کے مطابق یہ پابندی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہے۔تاہم بعض تجزیہ کاروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عرب اسپرنگ کی پانچویں سالگرہ سے محض پانچ ہفتے قبل لگائی جانے والی… Continue 23reading مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔امریکی اخبار کے مطابق اوباما انتظامیہ نے ایران کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ ایران کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی بھی بعض کمپنیوں پر پابندیاں لگانے پر غور کیا جارہا… Continue 23reading امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

اٹلی :تارکین وطن کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

اٹلی :تارکین وطن کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کے شہر بولزانو کے ایک میوزیم نے تارکین وطن سے ا±کتا کر مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں تارکین وطن روزانہ مفت وائی فائی استعمال کرنے کے لیے عجائب گھر کی عمارت میں جمع ہو جاتے تھے جس… Continue 23reading اٹلی :تارکین وطن کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

برسلز میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

برسلز میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے سبب سالِ نو کے موقع پر آتش بازی اور جشن کی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ادھر نومبر میں دہشت گردوں کے حملوں کا نشانہ بننے والے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں بھی نئے سال کا استقبالیہ آتش بازی کا مظاہرہ نہیں… Continue 23reading برسلز میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں

9/11 کے بعد پیرس حملوں میں بھی۔۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

9/11 کے بعد پیرس حملوں میں بھی۔۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

لندن(نیوزڈیسک)9/11 کے حملے تو متنازعہ تھے ہی جن کے بارے میں کہاجاتاتھا کہ یہ مغربی طاقتوں نے خود کرائے مگر اب برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کے پیرس حملوں کے بارے میں ویڈیو بیان نے واقعہ کو نیا رخ دے دیا ہے۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا،برطانوی خفیہ… Continue 23reading 9/11 کے بعد پیرس حملوں میں بھی۔۔! ،برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

ترک اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ترک اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم نے اپنے ملک میں ترک فوج کی دراندازی پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ نے عراق میں داخل کی گئی اپنی فوج کی واپسی کے لیے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد نہیں کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ترک ہم منصب احمد داو¿د اوگلو… Continue 23reading ترک اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ