اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش،مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ثالثی کی مشروط پیشکش

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش،مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ثالثی کی مشروط پیشکش

نیو یارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کشمیر سے متعلق پاکستان اور بھارت میں پائی جانے والی کشیدگی پر اپنے تشویشکا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی مشروط پیشکش کردی۔بان کی مون کے نائب ترجمان فرحان حق نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ سیکرٹری جنرل بان کی مون… Continue 23reading اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش،مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ثالثی کی مشروط پیشکش

عرب امارات اورقطرامیرترین ممالک ہیں ،سروے رپورٹ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

عرب امارات اورقطرامیرترین ممالک ہیں ،سروے رپورٹ

دبئی(نیوزڈیسک) ایک سروے رپورٹ میں بھی دو عرب ملکوں کو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امیرترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ دی کریڈٹ سوئس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی چھٹی سالانہ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امیرترین ملک ہیں۔ ان دونوں ملکوں میں ہر بالغ فرد… Continue 23reading عرب امارات اورقطرامیرترین ممالک ہیں ،سروے رپورٹ

سعودی عرب میں نئے دور کا آغاز،اعلان ہوگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں نئے دور کا آغاز،اعلان ہوگیا

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں نئے دور کا آغاز،اعلان ہوگیا-سعودی عرب کی وزارت میونسپل و دیہی امور نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں 17نئے شہر بسائے گی تاکہ شہریوں کو رہائش کی بہتر سہولیات مہیا کی جا سکیں۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کا مقصد سعودی عرب کے موجودہ شہروں کو… Continue 23reading سعودی عرب میں نئے دور کا آغاز،اعلان ہوگیا

روسی صدرکا ترک ہم منصب کو فون،بشارالاسدکے دورے بارے آگاہ کیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

روسی صدرکا ترک ہم منصب کو فون،بشارالاسدکے دورے بارے آگاہ کیا

ماسکو(نیوزڈیسک)ترک صدرطیب ایردوآن نے شام میں روس کے فضائی حملوں پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ روس دہشت گردتنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،روس کے ایوان صدرکے مطابق روسی صدرولادی میرپیوٹین اورترک صدررجب طیب ایردوآن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ،اس دوران روسی صدرنے اپنے ترک ہم منصب کو شام کے صدربشارالاسد کے… Continue 23reading روسی صدرکا ترک ہم منصب کو فون،بشارالاسدکے دورے بارے آگاہ کیا

آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ جولائی میں طے پائے جوہری معاہدے کی توثیق کردی ہے لیکن انھوں نے صدر حسن روحانی کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اس کو چوکنا رہنا ہوگا کیونکہ امریکا پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آیت اللہ… Continue 23reading آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی،بھارتی پنجاب میں پیراملٹری فورسزتعینات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی،بھارتی پنجاب میں پیراملٹری فورسزتعینات

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے بعد پید اہونے والے تناﺅ کے پیش نظر پیراملٹری فورسز کو تعینات کر دیا گیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیراملٹری فورسز کے ایک ہزار سے زائد اہلکاروں کو پنجاب کے بڑے شہروں امرتسر، لدھیانہ، جالندھر اور بھٹنڈہ میں تعینات کیا گیا… Continue 23reading سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی،بھارتی پنجاب میں پیراملٹری فورسزتعینات

امریکہ نے ایک اوربڑامطالبہ کردیا ممکن نہیں ،پاکستان کادوٹوک جواب

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے ایک اوربڑامطالبہ کردیا ممکن نہیں ،پاکستان کادوٹوک جواب

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی تھنک ٹینک نے پاکستا ن سے سی ٹی بی ٹی پردستخظ کرنے کامطالبہ کردیاہے ۔ امریکا کے دو تھنک ٹینکس نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کا اعتماد حاصل کرنے کیلیے بھارت کا انتظار کیے بغیرسی ٹی بی ٹی پر دستخط کردے اور پاکستان جوہری ہتھیاروں سے متعلقہ 5اہم… Continue 23reading امریکہ نے ایک اوربڑامطالبہ کردیا ممکن نہیں ،پاکستان کادوٹوک جواب

دبئی میں ایئرپورٹس پر ویزے جاری کرنے کیلئے روبوٹس تعینات کرنے کافیصلہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

دبئی میں ایئرپورٹس پر ویزے جاری کرنے کیلئے روبوٹس تعینات کرنے کافیصلہ

دبئی (نیوزڈیسک)طویل قطار اور غیر ضروری انتطار سے چھٹکارا مل گیا ۔متحدہ عرب امارات کے ائیرپورٹس پرجلد ہی خوبصورت سے روبوٹس آنے والوں کی رہنمائی کیلئے نصب کر دیئے جائیں گے جودوسرے ممالک سے آنے والوں کو ویزے جا ری کریں گے ،اگرچہ یہ روبوٹس تمام اقسام کے ویزے جاری نہیں کریں گے لیکن ائیرپورٹ… Continue 23reading دبئی میں ایئرپورٹس پر ویزے جاری کرنے کیلئے روبوٹس تعینات کرنے کافیصلہ

بھارتی انتہاءپسند تنظیم کاملالہ یوسف زئی کودورہ بھارت کی دعوت

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی انتہاءپسند تنظیم کاملالہ یوسف زئی کودورہ بھارت کی دعوت

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی انتہاءپسند تنظیم شیوسینانے ملالہ یوسف زئی کے لئے وہ اعلان کردیاجس کے بارے میں جان کرکوئی بھی پاکستان حیران رہ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی انتہاء پسند ہندو تنظیم نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو بھارت کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملالہ بھارت… Continue 23reading بھارتی انتہاءپسند تنظیم کاملالہ یوسف زئی کودورہ بھارت کی دعوت