بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جاپان میں 6.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپان کے شمالی جزیروں ہوکائیڈو میں 6.7 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز جاپانی دارالحکومت ٹوکیو سے 750 کلومیٹر جنوب کی طرف ہے ¾ زلزلے کی گہرائی 50 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔حالیہ زلزلے کے بعد پہلے سونامی وارننگ جاری کردی گئی تھی تاہم بعد میں وارننگ واپس لے لی گئی اور جاپانی حکام نے سونامی وارننگ کی تردید کردی۔واضح رہے کہ 2011 میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے ٹوکیو میں سونامی آگیا تھا جس کی وجہ سے بہت سے مالی نقصان کے علاوہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا تھا اور 15 ہزار لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…