شارجہ میں 5پاکستانیوں کی ایسی شرمناک حرکت
دبئی(نیوڈیسک)شارجہ میں پولیس اہلکاروں نے چوروں کے گروپ کوگرفتارکرلیا،ان کاتعلق پاکستان سے ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شارجہ کے متعددعلاقوں میں دکانوں کے تالے توڑکراوردیگرجرائم کے الزام میں پانچ رکنی گروہ کوگرفتارکرلیاگیاہے ،پانچوں ملزمان کاتعلق پاکستان سے ہے