ترکی پر پابندیاں، روس پربھاری پڑ گئیں
انقرہ (نیووزڈیسک) ترکی پر پابندیوں سے روس کی سیاحتی انڈسٹری اور سبزیوں و پھلوں کا شعبہ متاثر ہوگیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ترکی پر عائد پابندیوں سے روسی اقتصادیات پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ روس کے وزیر اقتصادیات نے اعتراف کیا ہے کہ بعض شعبوں میں روسی معیشت… Continue 23reading ترکی پر پابندیاں، روس پربھاری پڑ گئیں