اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ہے اور اسلام کے بارے میں لوگوں کی منفی رائے کو بدلنے کے لیے مسلمانوں کو کوشش کرنی چاہیے۔تہران میں منعقد ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر روحانی کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ہر حالت… Continue 23reading تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے افغان طالبان کے لیے اسلحے اور مالی امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب طالبان ترجمان نے اس ملاقات کی تردید کر دی ہے۔برطانوی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ستمبر کے مہینے میں تاجکستان میں فوجی بیس پر افغان طالبان… Continue 23reading روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نےبرطانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر مشکل میں پھنسے عوام کی مدد کے لئے مزید فوجی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔یہ فیصلہ کیبنٹ کی ہنگامی کانفرنس میں طے پایا۔کانفرنس میں شریک برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال میں فوری مدد کے لئے مزید… Continue 23reading برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، 43افرادہلاک

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، 43افرادہلاک

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کی جنوبی اوروسطی ریاستوں میں طوفان کیباعث43افرادہلاک جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،طوفان کی وجہ سے امریکابھرمیں ایک ہزارسیزائدپروازیں منسوخ ہوگئیں۔امریکا کی جنوبی اور وسطی ریاستیں طوفان اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں طوفانی بگولوں اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات… Continue 23reading امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، 43افرادہلاک

چین میں انسداد دہشت گردی کا متنازع قانون منظور

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

چین میں انسداد دہشت گردی کا متنازع قانون منظور

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی پارلیمان نے انسداد دہشت گردی کا ایک متنازع قانون منظور کر لیا ہے جس میں غیر ملکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو حکومت کی طرف سے معلومات تک رسائی کی درخواستوں کی تعمیل کا پابند کیا گیا ہے، جس میں انکرپشن کی یعنی وہ خفیہ کاری کی کلید تک رسائی بھی شامل ہو… Continue 23reading چین میں انسداد دہشت گردی کا متنازع قانون منظور

آسٹریلیا، مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ، 3 افراد زخمی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلیا، مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ، 3 افراد زخمی

کوئنز لینڈ (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئنزلینڈ کے علاقے جولیا کریک میں ایسڈ سے بھری ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے سبب ٹرین کے تین ڈرائیورز زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading آسٹریلیا، مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ، 3 افراد زخمی

ترکی کے صدر کا روس کو دوٹوک جواب

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ترکی کے صدر کا روس کو دوٹوک جواب

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوجی عراقیوں کو تربیت دینے کے لئے عشیقہ کیمپ بغداد کے علم اور مطالبے پر بھیجے گئے، تاہم انہوں نے عرب ٹی وی کو اپنے خصوصی انٹرویو میں اس امر کی وضاحت نہیں کی کہ عراق میں موجود ترک فوج کو واپس بلوایا جا… Continue 23reading ترکی کے صدر کا روس کو دوٹوک جواب

ایرانی عدالت کا 27 سنی کارکنوں کو پھانسی دینے کا حکم،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ایرانی عدالت کا 27 سنی کارکنوں کو پھانسی دینے کا حکم،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی سپریم کورٹ نے زیرحراست اہل س±نت مسلک سے تعلق رکھنے والے 27 کارکنوں کو سزائے موت کی منظوری دے دی جس کے بعد انہیں کسی بھی وقت تختہ دارپر لٹکا دیا جائے گا۔ سزائے موت پانے والوں میں طلباءاور علماءبھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی… Continue 23reading ایرانی عدالت کا 27 سنی کارکنوں کو پھانسی دینے کا حکم،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

امریکہ کیسے دنیا کو آگ میں جلا رہاہے،امریکی کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کیسے دنیا کو آگ میں جلا رہاہے،امریکی کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس اسلحے کی فروخت میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ امریکی کانگریس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے دیگر عالمی ممالک کو اسلحے کی فروخت میں گزشتہ برس دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو 2013 کے مقابلے… Continue 23reading امریکہ کیسے دنیا کو آگ میں جلا رہاہے،امریکی کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا