جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان،ترک وزیر اعظم احمد داو¿د اوغلو کا کہنا ہے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا۔ ترک فوج نے شام اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ بیرون ملک تعینات ترک سفیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم احمد داو¿د اوغلو نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا عراق اور شام کی سرحد پر داعش کےٹھکانوں کوگزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں پوری قوت کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔ منگل کو ایک خودکش بمبار نے استنبول کے سیاحتی مقام پر دھماکا کر کے دس جرمن سیاحوں کو ہلاک کر دیا تھا اور اسکی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…