فیس بک کے بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، وجہ جانئے
نیویارک (نیوز ڈیسک) فیس بک کے بانی کی اپنی صاحبزادی کا ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے تصویر سامنے آگئی ۔ جسے انٹرنیٹ صارفین نے خوب سراہا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کے پوسٹ ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک اس کو 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد لائیک کر چکے تھے… Continue 23reading فیس بک کے بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، وجہ جانئے