اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

مسلح حملہ آورکارروائی سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے،بھارتی جریدہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی جریدے ایکسلٹرکے مطابق پٹھان کوٹ ائیربیس میں مسلح حملہ آورکارروائی شروع کرنے سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارتی جریدے ایکسلیٹرسے بات کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی کے ایک اعلیٰ افسرنے بتایاہے کہ پٹھان کوٹ ائیربیس کاحفاظتی عملہ برسوں سے مال بنانے میں مصروف تھا۔دوسری جانب انڈیشن ایکسپریس نے بھی اپنی رپورٹ میں تفتیشی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ پٹھان کوٹ ائیربیس کے سیکورٹی معاملات صفرتھے ،رپورٹ کایہ بھی کہناہے کہ حملہ آورکارروائی کرنے سے 24گھنٹے پہلے ائیربیس کے اندرگھس چکے تھے ۔انہوں نے اپنااسلحہ نامعلوم مقام پرڈمپ کرکے ملٹری انجینئرنگ سروس شیڈزمیں کھاناکھایااورآرام کیابعدازاں مقررہ وقت پرکارروائیاں شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…