بغداد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے 25 سال بعد عراقی دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے سعودی سفیر تمر الصبحان سے ان کی سفارتی اسناد وصول کیں۔عراقی حکام کے مطابق سفارتکاروں نے دونوں اقوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب نے 1990ء میں کویت پر صدام حسین کی آمرانہ حکومت کے حملے کے بعد، عراق سے سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے تھے اور بغداد میں قائم اپنا سفارتخانہ بند کردیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































