اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس کے مغرب کے حمایتیوں پر حملے،درجنوں ہلاک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

روس کے مغرب کے حمایتیوں پر حملے،درجنوں ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک)شام کے شمال مغربی علاقے میں روس نے فضائی حملے کیے جن میں کم سے کم 45 افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ فضائی حملے باغیوں کا گڑھ کہلائے جانے والے علاقے میں کیے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق پر نظررکھنے والے شامی آبزرویٹری نے کہاکہ روس کے جنگی طیاروں نے… Continue 23reading روس کے مغرب کے حمایتیوں پر حملے،درجنوں ہلاک

طالبان کے سابق وزیر عبدالرحمن زاہد کی دوبئی میں گرفتاری کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

طالبان کے سابق وزیر عبدالرحمن زاہد کی دوبئی میں گرفتاری کا انکشاف

دوبئی(نیوزڈیسک)طالبان کے سابق وزیر عبدالرحمن زاہد کی دوبئی میں گرفتاری کا انکشاف ہوا ہے ۔افغان خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ افغان طالبان کے سابق وزیر عبدالرحمن زاہد کو گزشتہ ماہ حکام نے دوبئی کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیاہے ۔متحدہ عرب امارات حکومت کے مطابق زاہد نے اجازت… Continue 23reading طالبان کے سابق وزیر عبدالرحمن زاہد کی دوبئی میں گرفتاری کا انکشاف

پاکستان چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے،امریکی میڈیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے،امریکی میڈیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے کہ وہ بھارتی جنگی عزائم کے پیش نظر چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے ۔رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کےلیے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار بنارہاہے ۔ سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ عام طور… Continue 23reading پاکستان چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے،امریکی میڈیا

مقبوضہ کشمیر , اودھمپور میں سڑک کے ایک حادثے میں 5 مسافر جاں بحق

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر , اودھمپور میں سڑک کے ایک حادثے میں 5 مسافر جاں بحق

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرکے ضلع اودھمپور میں سڑک کے ایک حادثے میں 5 مسافر جاں بحق 30 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ضلع میں رام نگر کے علاقے دلسار میں ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر , اودھمپور میں سڑک کے ایک حادثے میں 5 مسافر جاں بحق

بھارت کاعالمی سطح پر بدترین نقصان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کاعالمی سطح پر بدترین نقصان

لاہور(نیوزڈیسک)بھارت کا بدترین نقصان،عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامناکرنا پڑا، بین الاقوامی میڈیا نے شیو سینا کی جانب سے بی سی سی آئی پر حملے کو نمایاں کوریج دی ،متعدد جرائد نے بھارت میں جنسی زیادتی اور غیر ملکیوں پر حملوں کے بعد شیو سینا کی نئی کارگزاریوںپر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت کاعالمی سطح پر بدترین نقصان

القاعدہ کے جنگجو نے دھوم مچادی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

القاعدہ کے جنگجو نے دھوم مچادی

دمشق(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی تنظیم القاعدہ کے ذیلی گروہ جبہات النصرہ سے تعلق رکھنے والے پستہ قد جنگجو نے دھوم مچادی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس جنگجو کا قداس بندوق سے بھی چھوٹا ہے جو وہ اپنے کندھے پر لٹکا ئے پھرتا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ تین فٹ قد کا حامل یہ بونا… Continue 23reading القاعدہ کے جنگجو نے دھوم مچادی

شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

ریاض (این این آئی)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے ¾وہ شام میں امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ۔ریاض میں جرمن ہم منصب فرینک والٹر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ شام میں صدر… Continue 23reading شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں لبرل پارٹی نے حکمراں جماعت کنزرویٹیو کو واضح شکست دے دی ،جسٹن ترودو اگلے وزیر اعظم ہوں گے ۔لبرل پارٹی کی پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے بڑے معرکے میں مقابلہ حکمراں جماعت کنزرویٹوو پارٹی آف کینیڈا… Continue 23reading کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی

لندن(نیوز ڈیسک) وائٹ مورجیل برطانیہ کی پہلی جیل ہے جہاں قیدیوں کی نصف سے زیادہ تعداد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کیمرج شائر کی وائٹ مور جیل کی ایک کیٹیگری کی جیل میں قیدیوں کی تعداد 2008 کی نسبت دوگنا ہوچکی ہے ۔ جیل خانہ جات کی سرگرمیوں پر نظر… Continue 23reading برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی