بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیردفاع کی دھمکی کے کتنے دن پرباچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہوا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پاکستان کی جانب سے دوستی کا پرچار، بھارت کا نفرت بھرا جوابی وار۔ بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان کے سر تھوپا۔ پاکستان کی جانب سے کی گئی تحقیق کو بھی کسی کھاتے میں نہ ڈالا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق4دن قبل بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی تھی کہ پاکستان نے ممبئی حملوں کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی وقت اور جگہ کا تعین بھارت خود کرے گا۔ آج باچا خان یونیورسٹی پر حملے نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے آج بھی پٹھان کوٹ حملے کے بارے میں بھارت سے مکمل تعاون کی بات کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…