بھارتی ائیر لائن نے تاخیر سے پہنچنے پر کیرالہ گورنر کو سوار ہونے سے روک دیا
نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ نے ریاست کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم کو تاخیر پر پہنچنے پر طیارے میں سوار کرنے سے انکار کر دیا۔گورنر سداشیوم کو کیرلا کے شہر کوچی سے ریاستی دارالحکومت ترواننتپورم جانا تھا لیکن مبینہ طور پر وہ ایئر پورٹ کافی تاخیر سے… Continue 23reading بھارتی ائیر لائن نے تاخیر سے پہنچنے پر کیرالہ گورنر کو سوار ہونے سے روک دیا