داود ابراہیم سالگرہ پر ڈی کمپنی کے اگلے سربراہ کا اعلان کرسکتے ہیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک) انڈر ورلڈ ڈون داود ابراہیم ہفتے کے روز اپنی 60 ویں سالگرہ پر ڈی کمپنی کے اگلے سربراہ کا اعلان کر سکتا ہے۔ سالگرہ کی تقریب کسی خفیہ مقام پر ہورہی ہے اور ابھی تک مدعو کئے گئے مہمانوں کو بھی نہیں بتایا گیا کہ تقریب کہاں ہوگی۔ ہمانوں کی ہوٹل کی… Continue 23reading داود ابراہیم سالگرہ پر ڈی کمپنی کے اگلے سربراہ کا اعلان کرسکتے ہیں