اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی جدید سہولتوں سے مزین ٹرین سروس کا آغاز کیا گیا تھا ،تاہم اب سعودی حکام کی طرف سے ٹرین میں مسافروں کے لیے خصوصی جگہ بھی مختص کر دی گئی ہے۔ دوران سفر نماز کی دائیگی کے لیے مسافروں کے لیے خصوصی جگہ مختص کر دی گئی ہے۔سعودی حکام کی طرف سے یہ قدم نمازیوں کی سہولت کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…