بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپان میں امریکی فوجی اڈے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان میں امریکا کے فوجی اڈے کے خلاف دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔شہریوں نے قطارمیں کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انسانی زنجیر بنائی،جاپان کے جنوبی جزیرے اوکیناوا میں امریکاکا نیا فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28ہزار کے قریب جاپانی شہریوں نے انسانی زنجیر بنا کرپارلیمنٹ ہاوس کو گھیرے میں لے لیا،نئے امریکی فوجی اڈے کے خلاف مظاہرے میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں کتبے بھی اٹھارکھے تھے جن پر ”اوکیناوا میں مزید امریکی اڈے نہیں چاہئیں“ اور ”اوکیناوا کی مرضی کا احترام کیا جائے“ نعرے درج تھے۔مظاہرین نے اوکیناوا جزیرے کی حمایت میں نیلی شرٹس پہن رکھی تھیں، پورے جاپان کی نسبت جزیرہ اوکیناوا پر 75 فیصد امریکی فوجی تنصیبات ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…