اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماہ کے دوران 32 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں: رپورٹ10

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ماہ کے دوران 32 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں: رپورٹ10

لکسمبرگ (نیوزڈیسک)10ماہ کے دوران 32 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں. مختلف یورپی ملکوں میں گزشتہ دس ماہ کے دوران بتیس ہزار پاکستانی شہریوں کی جانب سے سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواستیں جمع کروائے جانے کی تصدیق ہو گئی، تیس ہزار سے زائد درخواست دہندگان پاکستانی مرد شہری ہیں اور… Continue 23reading ماہ کے دوران 32 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں: رپورٹ10

آسٹریلیا، ٹیچر نے قومی ترانہ نہ سننے والے مسلم طلبا ء کمرے سے باہر نکا ل دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریلیا، ٹیچر نے قومی ترانہ نہ سننے والے مسلم طلبا ء کمرے سے باہر نکا ل دیا

سڈنی(آن لائن ) آسٹریلیا میں ایک اسکول اس وقت تنقید کی زد میں آگیا جب وہاں پڑھنے والے مسلم بچوں کو اس وقت اسمبلی سے جانے کی اجازت دے دی گئی جب قومی ترانہ پڑھا جارہا تھا۔آسٹریلیوی میڈیا کے مطابق کرینبرن کارلس نامی ایک پرائمری اسکول میں اسمبلی کے وقت ایک ٹیچر نے اعلان کیا… Continue 23reading آسٹریلیا، ٹیچر نے قومی ترانہ نہ سننے والے مسلم طلبا ء کمرے سے باہر نکا ل دیا

مسجد الحرام میں مطاف کے توسیعی کام کا دوبارہ آغاز

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

مسجد الحرام میں مطاف کے توسیعی کام کا دوبارہ آغاز

مکہ مکرمہ(آن لائن)مکہ مکرمہ سے حجاج کرام کی واپسی کے بعد مسجد الحرام میں مطاف کے توسیعی کام کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے۔چودہ ہزار سے زیادہ انجنئیرز ،ٹیکنیشنز اور مزدور چوبیس گھنٹے مطاف کے توسیعی منصوبے پر کام کررہے ہیں۔اس کی تکمیل کے بعد ایک گھنٹے میں بیک وقت ایک لاکھ پانچ ہزار فرزندان… Continue 23reading مسجد الحرام میں مطاف کے توسیعی کام کا دوبارہ آغاز

ایرانی صدرنے خوشخبری سنادی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی صدرنے خوشخبری سنادی

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ملک پر جوہری پروگرام کی وجہ سے عاید کردہ عالمی اقتصادی پابندیاں اس سال کے آخر تک ختم ہوجائیں گی۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاکہ ہمارے منصوبے کے مطابق… Continue 23reading ایرانی صدرنے خوشخبری سنادی

زلزلے کا خطرہ :اٹلی کے سکول میں ہائی ہیلز پر پابندی لگا دی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کا خطرہ :اٹلی کے سکول میں ہائی ہیلز پر پابندی لگا دی گئی

روم(نیوز ڈیسک)مرکزی اٹلی کے ایک سکول نے مبینہ طور پر ہائی ہیلز یعنی اونچی ایڑی کی جوتیاں اورسینڈلز پہننے پر پابندی لگادی ہے۔اس نے اس کی وجہ یہ دی ہے کہ زلزلے کے دوران سکول کو تیزی کے ساتھ خالی کرانے میں ہائی ہیلز رکاوٹ ڈالیں گی۔نئے ضابطے کے مطابق چار سینٹی میٹر سے زیادہ… Continue 23reading زلزلے کا خطرہ :اٹلی کے سکول میں ہائی ہیلز پر پابندی لگا دی گئی

اقلیتوں کیخلاف اقدامات،مودی سرکارکو مزید مخالفت کا سامنا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

اقلیتوں کیخلاف اقدامات،مودی سرکارکو مزید مخالفت کا سامنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں اقلیتوں کے خلاف اقدامات کے باعث مودی سرکار کے خلاف نفرت بڑھنے لگی ، ادیبوں کے بعد 4 سو سے زائد فنکار ، اور سائنس دان بھی حکومت کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔بھارت میں اقلیتوں کےخلاف نفرت میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے،جس پر سبودگپتا کا کہنا ہے کہ عدم… Continue 23reading اقلیتوں کیخلاف اقدامات،مودی سرکارکو مزید مخالفت کا سامنا

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مشکوک ہے، عبداللہ عبداللہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مشکوک ہے، عبداللہ عبداللہ

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے طالبان کیخلاف کارروائی سے انکار کے بعد افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر شک ہے۔افغان وزرا کونسل سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے وزیراعظم نوازشریف کے اس بیان پر کہ پاکستان ایک ہی وقت میں طالبان… Continue 23reading افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مشکوک ہے، عبداللہ عبداللہ

لیبیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

لیبیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

طرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا دارالحکومت طرابلس کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرجانے کے باعث بارہ افراد ہلاک ہوگئے ، حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر شہر مراستا میں بینک سے پیسے لے کر واپس جارہاتھا ، ہیلی کاپٹر میں مقامی افراد سوار تھے… Continue 23reading لیبیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے منگل کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی کا سر قلم کر دیا۔وزارت داخلہ کے ایک جاری بیان میں بتایا گیا کہ نعمت اللہ بخش پر اپنے جسم کے اندر منشیات سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔سعودی عرب میں زیادہ تر سزائے موت پر عمل درآمد کیلئے سر… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم