جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی حکومت کے جاری کردہ قوانین کے مطابق اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں۔سعودی حکومت کی طرف سے غیر ملکی ملازمین کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک ویڈیو کال بھی متعارف کروائی گئی ہے جس کے ذریعے وہ با آسانی سعودی حکومت کو اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔سعودی حکومت کے مطابق غیر ملکی ملازمین کو تنخواہ کی عدم ادائیگی یا کام کا معاوضہ ملنے میں تاخیر سعودی لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کے لیے غیر ملکی ملازمین اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ وہ اپنا کفیل تبدیل کر سکیں۔جبکہ اس سے پہلے بھی سعودی وزارت لیبر کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادایئگی اور تاخیر کی صورت میں کفیل کو تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…