دنیا کی جاہل اقوام کی فہرست جاری
نئی دہلی(آئی این پی)ہندوستان ایک مرتبہ پھر سے دنیا بھر میں موجود 10جاہل سمجھی جانے والی اقوام کی فہرست میں نمایاں جگہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس موری کی طرف سے حال ہی میں ایک سروے کیا گیا۔سروے آرگنائزرز کی ٹیم کی طرف سے 33مختلف… Continue 23reading دنیا کی جاہل اقوام کی فہرست جاری