بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسامہ کو قتل کرنے کا مشور ہ میں نے دیا تھا

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اب اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ صدر باراک اوباما کو مئی 2011ءمیں اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد آپریشن کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کا مشورہ انہوں نے دیا تھا۔ اس بارے میں بائیڈن نے یہ بیان جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں دیا ۔ ان کا یہ بیان تاہم خود ان کے ماضی میں دیے گئے بیانات کی تردید کرتا ہے ۔ اس سے قبل بائیڈن یہ کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے امریکی صدر سے کہا تھا کہ ان کے خیال میں اوباما کو کمانڈو آپریشن کی اجازت دے دینی چاہیے مگر اس سلسلے میں اپنی جبلی سوچ سے بھی کام لینا چاہیے۔ بائیڈن کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب وہ اس بارے میں غور کر رہے ہین کہ آیا انہیں 2016ءکے امریکی صدارتی الیکشن امیدوار بننا چاہتے ہیں ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…