بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہلمند میں طالبان کا قبضہ بڑھتا جارہا ہے، افغان فوجی ترجمان

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

کابل(نیوز ڈیسک) افغان فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمندمیں طالبان کے قبضے کا دائرہ کار بڑھتا جارہا ہے،طالبان ایک ہفتے قبل موسی قلعہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں۔طالبان نے افغان سرکاری افواج کو افغان صوبے ہلمند کے دوسرے ضلع سے بھی نکال دیا ،فوجی اور حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ عمل صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے،افغان فورسز اور حکام کا کہنا ہے کہ افغان فورسز کو ہلمند کے ضلعوں سے نکالنے کا مقصد افغان دارالحکومت لشکر گاہ اور ہرات اور کابل کو ملانے والی ہائی وے کا تحفظ کرنا ہے۔ہلمند کے دونوں اضلاع سے افغان فورسز کے انخلا کے فیصلے میں گورنر ہلمند نے بھی کردار ادا کیا، افغان صوبے ہلمند کے شمالی حصوں کے بیشتر علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔گذشتہ ہفتے ہلمند کےضلع موسی قلعہ سے بھی افغان فورسز باہر نکل گئی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…