واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے اسکول پہنچ گئے۔امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے واشنگٹن ڈی سی کے اسکول پہنچے، جہاں انہوں نے قطارو ں میں کھڑے بچوں میں کتابیں تقسیم کیں۔صدر اوباما اور امریکی خاتون اول نے اپنے ہاتھوں کو مٹی میں خوب گندے کیے اور بچوں کے ساتھ مل کر سبزیاں بھی اگائیں۔امریکا میں ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کوشہری حقوق کی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام لیڈر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منایا جاتا ہے،اور اس دن سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔
اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































