بیجنگ(نیوزڈیسک)سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی،چین کے صدر اپنے دورے میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر آج سے سعودی عرب، ایران اور مصر کا پانچ روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی صدر کا دورہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس دوران وہ مصر بھی جائیں گے۔ چینی صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر شاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر کا دورہ حالیہ سعودیہ اور ایران کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی کڑی ہے۔
سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































