ڈیوس(نیو زڈیسک)دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے توقع ظاہر کہ ہے کہ،فصلں کی جدید ٹیکنالوجی، سستے اسمارٹ فونز، اور ٹیبلیٹس کا بھرپور استعمال 2030تک دنیا سے غربت کا خاتمہ کردینگے۔ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اپنے مضمون میں بل گیٹس نے کہا کہ اس بات پر یقین کرنے کیلئے کافی وجوہات موجود ہیں کہ عدم مساوات میں کمی کے حوالے سے پیشرفت ہورہی ہے ،اگلے 15برس میں زندگیوں میں اتنی تیزی سے بہتری آئیگی جس کی کوئی مثال نہیں ملے گی۔