پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی حسینہ کوسعودی ایئرپورٹ کسٹمز حکام کومسکراکردیکھنا مہنگا پڑ گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) پاکستانی حسینہ کی سعودی ایئرپورٹ کسٹمز حکام کو بہکانے والی حرکت ناکام ہوگئی اور پیٹ میں موجود ہیروئن سمیت پکڑی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک اور خاتون ، دو مردوں اور دوبچوں کیساتھ جدہ ایئرپورٹ پر پہنچنے والی خاتون نے کسٹم اہلکار کو دل لبھانے والے انداز میں مسکرا کر دیکھا تو اسے شک پڑ گیا ¾ ان کے سامان کی اسکریننگ ہو چکی تھی تاہم اہلکار نے اپنے منیجر کو بتایاکہ اسے اس خاتون اور اس کے ساتھیوں پر شک ہے اور ایکس رے سکریننگ کی تجویز دی ۔ مشاہدے کے بعد معلوم ہواکہ دونوں مرد اور خواتین نے اپنے پیٹ میں ہیروئن چھپارکھی ہے تاہم بچوں نے ایسی کوئی چیز نہیں نگلی ¾ چاروں ملزموں کے پیٹ سے برآمد کی جانیوالی ہیروئن کی مقدار 1.4کلوگرام سے زائد نکلی جس کے بعد سخت سزا کا امکان ہے ۔عام طورپر سمگلنگ کے مجرموں کو سزائے موت ہی دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…