منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیٹاوالدین کاہم جماعت ،تینوں پڑھائی میں بھی تیز۔۔وجہ جان کرآپ چکراجائیں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کے ایک ہائی سکول میں باپ اوربیٹا ہم جماعت بن گئے ،بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع نادیہ میں ڈھٹالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع حضرت پور ہائی اسکول کی 11ویں کلاس میں بپلاب مونڈل اپنے 41 سالہ والد بالارام مونڈل کے ساتھ ہی بیٹھتا ہے جبکہ اس کی 31 سالہ والدہ کلیانی مونڈل لڑکیوں کے لیے مخصوص حصے میں بیٹھتی ہیں،ضلع نادیہ کے علاقے اترپتی کاباری کے رہائشی منڈال خاندان کے یہ افراد صاف ستھرے یونیفارم میں ملبوس ہوکر اپنی سائیکلوں پر اسکول جاتے ہیں اور کلاس میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب دینے کے لیے فورا ہاتھ کھڑے کردیتے ہیں جبکہ ان کے ہم جماعت ابھی جواب سوچنے کے لیے سر ہی کھجا رہے ہوتے ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…