پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی جنگی طیارے کی بھارت میں بمباری کی اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر بزدل بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے سکھوئی 30نے ریاست راجستھان کے ضلع برمرمیں محکمہ موسمیات کے غبارے کو5بم برسا کرمار گرادیا۔ایک خلیجی اخبار نے بھارتی فضائیہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایاکہ منگل کے روز بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر صبح ساڑھے دس اور گیارے بجے کے درمیان ایک غبارے کی شکل کی کوئی چیزریڈار پر نظر آئی جس کے بعد فضائیہ کے لڑاکا طیارے سکھوئی 30نے اس غبارے کو5بم برسا کر مار گرا دیا۔بھارت وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق یہ محکمہ موسمیات کا غبارہ تھا اور مغربی سیکٹر کی فضاءمیں اڑ رہا تھا۔یہ واقعہ ریاستی دارالحکومت جے پور سے 500کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع برمرمیں پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…