منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کی دلدل،داعش کی حکومت۔!، امریکی محکمہ دفاع کے اعتراف نے کھلبلی مچادی

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)افغانستان کی دلدل،داعش کی حکومت۔!، امریکی محکمہ دفاع کے اعتراف نے کھلبلی مچادی،امریکی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ 2015 میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا،داعش کے کچھ حامیوں نے بالخصوص ننگرہار صوبے کے کچھ علاقوں میں اپنا قبضہ جما لیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوپینٹاگون کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال میں ابتری نوٹ کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں شماریاتی انداز میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اس تجزیاتی رپورٹ میں پڑتال کی گئی ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حملوں کی تعداد اور رحجانات کیا رہے۔ س رپورٹ میں افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے خطرے کا بھی اعتراف کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ داعش کے کچھ حامیوں نے بالخصوص ننگرہار صوبے کے کچھ علاقوں میں اپنا قبضہ جما لیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…