داعش نے روس میں فائرنگ کے ایک واقعے کی ذمے داری قبول کرلی
واشنگٹن (نیوزڈیسک) داعش نے روس کے شورش زدہ علاقے داغستان میں فائرنگ کے ایک واقعے کی ذمے داری قبول کرلی ¾واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے تھے۔امریکہ میں قائم سائٹ انٹیلی جنس گروپ نے داعش کا ایک بیان نقل کیاجس میں اس نے کہا کہ خلافت کے جنگجو داغستان کے جنوبی شہر… Continue 23reading داعش نے روس میں فائرنگ کے ایک واقعے کی ذمے داری قبول کرلی