مورونی(نیوزڈیسک)بحر ہند میں واقع جزائر پر مشتمل ملک کوموروز نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوموروز نے بھی ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ٗ تعلقات ختم کرنے کی وجہ ایران کا سعودی عرب کے ساتھ جارحانہ رویہ بتایا گیا ہے۔ کوموروز کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران سعودی عرب کے داخلی معاملات میں مداخلت کا مرتکب ہوا ہے۔دارالحکومت مورونی میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل احمد حمادی کے مطابق ایرانی سفیر کو اپنا دفتر خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی بحر ہند میں واقع جزائر کوموروز آٹھ لاکھ آبادی والا ملک ہے۔
سعودی عرب کوایک اورملک کی حمایت مل گئی ،ایران کو بڑاجھٹکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































