اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

نئی دلی (آن لائن) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے مسلمانوں‘ سکھوں‘ عیسائیوں اور پاکستان کے بعد سیاحوں کو بھی اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد کیا اور گاڑی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بھارتی ریاست آسام میں شیوسینا کے… Continue 23reading بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

منیلا(آن لائن)فلپائن کے شہر سیبو کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک خاتون حملہ آور کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں چین کے دو سفارت کار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں چینی قونصل خانے کے نائب قونصل اور… Continue 23reading فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار

امرتسر(آن لائن)بھارت کی شمالی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی ’بے ح±رمتی‘ کے بعد اس بھارتی صوبے میں ہونے والے مظاہرے اور ہائی ویز کی بندش کے واقعات کے سبب پیراملٹری فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سکھوں کی مقدس کتاب کی تضحیک کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد… Continue 23reading مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار

سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ

ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے ±بدھ کو قتل کے مجرم اپنے ایک شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ا±سے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ اس کے ساتھ اس عرب بادشاہت میں اس سال سزائے موت پر عمل درآمد کا یہ 136 واں واقعہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ

بل گیٹس کی اہلیہ نے بھارتی معاشرے کا پول کھول دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بل گیٹس کی اہلیہ نے بھارتی معاشرے کا پول کھول دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی و دیگر جرائم پر تشویش اب صرف اس ملک تک محدود نہیں رہ گئی بلکہ اب تو دنیا بھر کے لوگ بھارت میں خواتین کی حالت زار پر غور و فکر پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی اہلیہ اور… Continue 23reading بل گیٹس کی اہلیہ نے بھارتی معاشرے کا پول کھول دیا

جو بائیڈن نے امریکی صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

جو بائیڈن نے امریکی صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2016 میں ہونے والے امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے۔جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کا خاندان رواں سال کے آغاز میں ان کے بیٹے کی موت کے وقت… Continue 23reading جو بائیڈن نے امریکی صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا

یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمنی شہر تعز میں باغیوں کے راکٹ حملوں کے باعث22شہری ہلاک ہوگئے۔فوجی حکام کے مطابق شہری علاقے پر حوثی اور صا لح باغیوں کی جانب سے کئی راکٹ فائر کیے گئے جوہلاکتوں کی وجہ بنے۔دوسری جانب عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ تعز گورنری پر اتحادیوں کی بمباری میں باغی ملیشیاو ں… Continue 23reading یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

یونیسکو میں عرب ممالک کی اسرائیل مخالف قرار داد منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

یونیسکو میں عرب ممالک کی اسرائیل مخالف قرار داد منظور

پیرس (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے تعلیم ،سائنس وثقافت”یونیسکو” نے عرب ممالک کے نمائندہ گروپ کی جانب سے متفقہ طورپر پیش کردہ قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں مسجد اقصیٰ میں “دیوار براق”(دیوار گریہ) کو حرم قدسی کا اہم جز قرار دیا گیا ہے۔ عرب ممالک کی قرارداد پر یونیسکو کی انتظامیہ نے بھی تشویش… Continue 23reading یونیسکو میں عرب ممالک کی اسرائیل مخالف قرار داد منظور

وکی لیکس کا سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ای میلز جاری کرنے کا دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وکی لیکس کا سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ای میلز جاری کرنے کا دعویٰ

لندن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ سے کچھ مواد جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔وکی لیکس کی ویب سائٹ پر چھ دستاویز جاری کی گئی ہیں جن میں ذاتی معلومات کی حامل سکیورٹی کلیئرنس کی ایک درخواست بھی شامل ہے۔ایف بی آئی اور سیکرٹ سروس… Continue 23reading وکی لیکس کا سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی ای میلز جاری کرنے کا دعویٰ