بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں بش پہلے نمبر

datetime 17  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے’ موجودہ امریکی صدر بارک اوباما دوسرے اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ دیگر شخصیات میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ’ کنیڈین وزیراعظم جسٹن نروڈو’ اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویور لسکونی’ میانمار کے جمہوری رہنما آنگ سان سوکی اور ارجنٹائن کی کرسٹینا فارنانڈس شامل ہیں۔ درج بالا شخصیات عوام کے سامنے مختلف معاملات کی وجہ سے بلک بلک کر رو پڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…