دوحہ(نیوز ڈیسک)روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو جنوری کی سطح پر روکا جائے۔سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک تیل کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں چاہتا لیکن قیمتیں مانگ کے مطابق اور مستحکم ہونی چاہئیں
روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
ہیکل سلیمانی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































