منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

آخر ی موقع بھی ہاتھ سے نکل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

آخر ی موقع بھی ہاتھ سے نکل گیا

ماسکو(نیوزڈیسک)آخر ی موقع بھی ہاتھ سے نکل گیا، روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوآن کے درمیان ملاقات منسوخ کر دی گئی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سینٹ پیٹرزبرگ میں ترک صدر اردوآن کی میزبانی کرنے والے تھے تاہم روسی حکومت نے کہا… Continue 23reading آخر ی موقع بھی ہاتھ سے نکل گیا

ترکی میںجھڑپیں،سات ہلاک، کرفیو نافذ

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

ترکی میںجھڑپیں،سات ہلاک، کرفیو نافذ

دیار بکر(نیوزڈیسک)ترکی کے کرد اکثریتی جنوب مشرقی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام نے اس علاقے میں تشدد کے واقعات کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاو¿ن کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کی پولیس… Continue 23reading ترکی میںجھڑپیں،سات ہلاک، کرفیو نافذ

تاشفقین ملک،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

تاشفقین ملک،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تاشفقین ملک،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،سعودی عرب سے رابطہ کرنے کامشورہ،امریکی حکام نے تاشفین ملک کی تدفین کے لیے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی حکام نے پاکستان سے کہا ہے کہ تاشفین ملک کی تدفین کے لیے پاکستان سے کسی قریبی عزیز کو نامزد کیا جائے۔وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading تاشفقین ملک،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی

امریکی ریاست میں سکول بندکردیے گئے ،وجہ انتہائی خطرناک

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

امریکی ریاست میں سکول بندکردیے گئے ،وجہ انتہائی خطرناک

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں انتظامیہ نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو بند کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے باعث امریکی شہر لاس اینجلس میں تمام اسکولوں کو دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر بند کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکولوں پر ممکنہ… Continue 23reading امریکی ریاست میں سکول بندکردیے گئے ،وجہ انتہائی خطرناک

ڈھاکہ یونیورسٹی کا پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ڈھاکہ یونیورسٹی کا پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے سب سے اعلی تعلیمی ادارے ڈھاکہ یونیورسٹی نے پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کر دیا جبکہ یونیورسٹی نے حکومت سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک پاکستان 1971ء کی جنگ کے دوران ہونے والی مبینہ زیادتیوں کے لیے… Continue 23reading ڈھاکہ یونیورسٹی کا پاکستان کے ساتھ اپنے تمام تعلیمی تعلقات ختم کر نے کا اعلان

فرانس میں پیرس حملوں سے تعلق کے شبے میں تین افراد گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

فرانس میں پیرس حملوں سے تعلق کے شبے میں تین افراد گرفتار

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی پولیس نے گزشتہ ماہ پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں سے تعلق کے شبے میں مزید تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ان ملزمان میں دو مرد ہیں جب کہ ایک خاتون۔ عدالتی حکام کے مطابق ان مشتبہ ملزمان کا تعلق جنوری اور نومبر… Continue 23reading فرانس میں پیرس حملوں سے تعلق کے شبے میں تین افراد گرفتار

روس نے پھرفوجی ترکی کی سرحد پرپہنچادیے

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

روس نے پھرفوجی ترکی کی سرحد پرپہنچادیے

ماسکو(نیوزڈیسک) روس اور ترکی کے درمیان جنگ کا خطرہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ اب روس کی طرف سے ایک انتہائی خطرناک فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ روسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ولادی میر پیوٹن آرمینیا میں ترکی کے بارڈر کے ساتھ 7ہزار روسی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading روس نے پھرفوجی ترکی کی سرحد پرپہنچادیے

نریندرامودی کوبھارت میں نیاخطاب مل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

نریندرامودی کوبھارت میں نیاخطاب مل گیا

نئی دلی(نیوزڈیسک) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نےاپنے دفتر پرسی بی آئی کےچھا پہ مارنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی کو بزدل او نفسیاتی مریض قرار دے دیا ہے جب کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ کیجریوال وزیر اعظم کو بزدل کہنے پر معافی مانگیں۔اپنے ٹوئٹر… Continue 23reading نریندرامودی کوبھارت میں نیاخطاب مل گیا

سعودی عرب کی قیاد ت میں 35مسلمان ممالک کااتحاد ،وجہ ایسی دنیا حیران رہ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب کی قیاد ت میں 35مسلمان ممالک کااتحاد ،وجہ ایسی دنیا حیران رہ گیا

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے نائب ولی عہد و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مسلمان ممالک کا اتحاد کسی ایک گروپ کے خلاف لڑائی کے لیے تشکیل نہیں دیا گیا بلکہ دہشت گردی کی ہر شکل کے خلاف پوری قوت سے لڑائی کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کی قیاد ت میں 35مسلمان ممالک کااتحاد ،وجہ ایسی دنیا حیران رہ گیا