منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی نے صدر رجب طیب اردگان پر تنقید کرنے پر انقرہ میں ا یرانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انقرہ میں ایرانی سفیر کو گزشتہ روز احتجاجاً طلب کر کے تہرانی میڈیا کی ا ن رپورٹس پر اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے جن میں ترک صدر رجب طیب اردگان پر تنقید کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سفیر پر یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ میڈیا رپورٹیں ترک صدر کی ساکھ پر حملہ ہے اور ایران اس معاملے کی وضاحت کرے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…