ایران نے امریکی مصنوعات کی درآمدات پرپابندی لگادی
تہرا ن (نیوزڈیسک)ایران نے ملکی منصوعات کو فروغ دینے کی خاطر امریکی اشیاءکی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں امریکا کی علامتی موجودگی کو ختم کرنا ہے۔اس امر کا اعلان ایران میں کامرس اور صنعت کے وزیر محمد رضا نعمت زادہ نے وزارت کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading ایران نے امریکی مصنوعات کی درآمدات پرپابندی لگادی