جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کے مختلف ممالک میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے دار الحکومت ماسکو میں شدید سردی کے باوجود لوگوں نے مختلف گرجا گھروں میں عبادت کی اور شمعیں روشن کیں۔ قدامت پسند عیسائیوں کی بڑی تعداد روس، آرمینیا، یونان، مالدووا، رومانیہ، سائبیریا، جارجیا، قبرص، بلغاریہ، ایتھوپیا، لبنان، شام، مصر، اردن اور البانیا میں آباد ہے۔ قدامت پسند مسیحی سات جنوری کو حضرت عیسیٰ علیہ الاسلام کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ صدر پیوٹن نے بھی ایک چرچ میں عبادت کی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…