جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم میں سے اکثر افراد عالمی رہنمائوں کی تنخواہیں جان کر حیران ہوں گے آپ کو یقینا یہ تجسس بھی ہوگا کہ باراک اوباما کتنی تنخواہ لیتے ہوں گے ؟نوازشریف کا پیکیج کیا ہوگا ؟مودی کی تنخواہ کے چیک کے کتنے اعداد ہوں گے ؟روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا سالانہ اعزازیہ کیا ہوگا ؟امریکی ٹی وی… Continue 23reading عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

پیرس(نیوزڈیسک)ایک میل نرس نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے سانحہ پیرس کے دوران ایک ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا ۔ بٹا کلین میوزک ہال میں دھماکہ ہوا تو میل نرس ڈیوڈسمجھا کہ شاید یہ گیس دھماکہ ہے ایسے میں کئی زخمی پڑے تھے ڈیوڈ نے ایک زخمی شخص… Continue 23reading سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست تریپورہ کے گورنر تتھا گت رائے کا ایک اشتعال انگیز بیان سامنے آگیاجس میں انہوں نے کہا ہے کہ عدم برداشت تب ہوگی جب مسلمان ہمارے ساتھ مل کر خنزیر کا گوشت کھائیں۔بھارتی مےڈےا کے مطابق ریاست تریپورہ کے گورنر تتھا گت رائے نے کہا ہے کہ ملک میں… Continue 23reading بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کی پولیس نے القطیف شہر کے القدیح قصبے میں ایک مشکوک مکان پر چھاپہ مار کروہاں سے آتشیں اسلحہ، گولہ بارود اور بھاری مقدار میں ایرانی کرنسی برآمدکرلی۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق سعودی وزات داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا کو بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے القدیح قصبے… Continue 23reading سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ

ا یرا نی سا ئنسدا نوں نے6 فٹ اونچا 216پونڈ ز وزنی جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ا یرا نی سا ئنسدا نوں نے6 فٹ اونچا 216پونڈ ز وزنی جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا

تہران ( آن لائن )ایرا نی سا ئنسدا نوں نے جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا ہے جو انسا نو ں کو طرح کام سر انجا م دے سکتا ہے۔سورینا3 نامی اس رو بو ٹ کا نا م قدیم ایرا نی جنگجو کے نا م پررکھا گیا ہے جسے تہر ان یو نیور سٹی سے… Continue 23reading ا یرا نی سا ئنسدا نوں نے6 فٹ اونچا 216پونڈ ز وزنی جدیدہیومنوئیڈ رو بوٹ تیار کر لیا

مالی میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

مالی میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مالی میں دہشت گردوں کی جانب سے ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز دارالحکومت باماکو کے لگڑری ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے… Continue 23reading مالی میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

امریکی جھنڈے میں ملبو س مسلمان خاتون کا مخالفین کو جواب

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی جھنڈے میں ملبو س مسلمان خاتون کا مخالفین کو جواب

نیو یارک ( آن لائن ) پیرس میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد امریکہ میں اسلام مخالف رجحان میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے، ایسے میں ایک مسلمان خاتون نے امریکی جھنڈا اوڑھ کر ٹی وی پر اپنے عقائد اور حب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے مخالفین کو خاموش کروا دیا۔صبا احمد رپبلکن… Continue 23reading امریکی جھنڈے میں ملبو س مسلمان خاتون کا مخالفین کو جواب

سری لنکا نے’ملازماؤں کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سری لنکا نے’ملازماؤں کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی دے دی

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا کی ایک وزیر کے مطابق انھیں امید ہے کہ سعودی عرب میں ایک سری لنکن ملازمہ کو سنگسار کرنے کی سزا کے بعد ان کا ملک خواتین کے ملازمت کی غرض سے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد کر دے گا۔بیرون ملک مقیم سری لنکن ملازمین کی وزارتِ کی وزیر تھالتھا ایتوکورلے… Continue 23reading سری لنکا نے’ملازماؤں کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی دے دی

ترک سرحد کے قریب بمباری، انقرہ میں روسی سفیر طلب، سخت احتجاج

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترک سرحد کے قریب بمباری، انقرہ میں روسی سفیر طلب، سخت احتجاج

انقرہ(آن لائن)ترکی نے اپنی سرحد سے متصل شام کے علاقے میں روسی جنگی جہازوں کی بمباری پر بہ طور احتجاج انقرہ میں متعین روسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے سخت احتجاج کیا ہے۔ غےر ملکی مےڈےا کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی… Continue 23reading ترک سرحد کے قریب بمباری، انقرہ میں روسی سفیر طلب، سخت احتجاج