منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان و بحرین کے بعد کویت نے بھی اپنے سفیر کوایران سے واپس بلالیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے شیخ نمر النمر کا سرقلم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے ۔حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب، بحرین، سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے بعد کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…