منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

چین‘ بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ چین کے شمال مغربی شہرین چوہن کی ہیلن کاونٹی میں پیش آیا، جہاں فرنیچر مال کے قریب بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کچھ دیر بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 30 افراد جھلس کے زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…