سعودی عرب کا ملٹی پل ویزا، اقامہ ایک کلک پر حاصل کریں
جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ (جوازات) نے ملٹی پل ویزا اور کفیل کی تبدیلی کے عمل کو مزید آسان بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کاموں کے لئے پاسپورٹ آفس کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہی بلکہ یہ کام وزارت داخلہ کی بشر آن لائن سروس کے ذریعے بھی کیا جا سکتا ہے،میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب کا ملٹی پل ویزا، اقامہ ایک کلک پر حاصل کریں