نیپالی پولیس نے بھارتی سرحد سے رکاوٹیں ہٹا دیں
کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں پولیس نے بھارت کے ساتھ نیپالی سرحد پر واقع ایک چوکی سے مظاہرین کو ہٹا دیا ہے تاکہ وہاں کھڑے ٹرک بھارت جا سکیں۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس اہلکار ہوبندرا بوگاتی نے کہاکہ مظاہرین کے ہٹانے کے دوران پانچ مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ہے اور بھارت اور… Continue 23reading نیپالی پولیس نے بھارتی سرحد سے رکاوٹیں ہٹا دیں