ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدراشرف غنی نے پیرکے روز اپنے بھارتی ہم منصب پرناب مکھرجی کوٹیلی فون کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اشرف غنی نے اپنے بھارتی ہم منصب کوکابل میں بھارتی قونصل خانے پرہونے والے حملے کے بارے میں مکمل طورپرآگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان اوربھارت کادہشتگردی کے خلاف ایک موقف ہے ۔اشرف غنی نے بھارتی ہم منصب کوپیشکش کی کہ افغانستان بھارت میں ائربیس پرحملہ کی تحقیقات کے لئے بھارت کی تعاو ن کرے گا۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی خطے میں امن کے لئے خطر ہے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…