اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ائربیس پرحملہ ،بھارتی ایجنٹ نے موت کے بسترپرسچ بو ل دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(نیوزڈیسک)…مقبوضہ جموں کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا مقصد پاک بھارت مذاکرات کو سبو تاژ کرناہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایمز ہسپتال نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کا مقصد پاک بھارت مذاکراتی عمل کو سبو تاژ کرناہے ۔دشمن اور شر پسند عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات خوشگوار ہوں ۔خیال رہے کہ بھارتی پنجاب کے پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کی ایئر بیس پر نامعلوم افراد نے شب ساڑھے تین بجے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے ایک کرنل سمیت 6اہلکار ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 3حملہ آور بھی مارے گئے تھے ۔واضح رہے مفتی سعید کو دس روز قبل نمونیا اور جسم سے بدبو اور پیپ پڑنے کے باعث نئی دہلی کے ایمز ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…