اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ کے بعد ایک اورجنگی محاذپربھارتی فوجیوں پرقیامت ٹوٹ پڑی

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لداخ (نیوزڈیسک)دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ پیرکے روز جموں کشمیر کے خطے لداخ میں برفانی تودہ گرنے سے4بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ برفانی تودہ اس وقت گراجب فوج کی ایک گشتی پارٹی وہاں سے گزر رہی تھی،واقعہ کے بعد ریسکیوآپریشن شروع کردیاگیاتاہم فوجیوں کو زندہ نہ بچایا جاسکا،چاروں فوجیوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں،مرنے والے فوجیوں کی شناخت حوالدار تساوانگ نربو، حوالدار دورجے گلستان،رائفل مین محمد یوسف اور جگ میڈ چوسدب کے نام سے ہوئی۔اس حملے کے بعد بھارتی فوجیوں نے امدادی کارروائیاں شرو ع کردی ہیں



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…