اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کی شامی باغیوں کو ”انوکھی“ امداد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کی شامی باغیوں کو ”انوکھی“ امداد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے شمالی شام میں باغیوں کے لیے فضا سے 50 ٹن چھوٹے دہانے والے اسلحے کی امداد نیچے گرائی۔ یہ بات ایک امریکی دفاعی اہل کار نے مقامی میڈیا کو بتائی ہے۔داعش کے شدت پسند گروہ کے انسداد سے وابستہ کارروائی کے ترجمان، کرنل اسٹیو وارن نے بتایا کہ فضا سے گرائی گئی یہ… Continue 23reading امریکہ کی شامی باغیوں کو ”انوکھی“ امداد

شام میں روسی سفارت خانے پر حملہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روسی سفارت خانے پر حملہ

دمشق(نیوزڈیسک)شامی دارالحکومت دمشق میں روسی سفارت خانے کی عمارت پر دو مارٹر گولے فائر کیے گئے ، روسی سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری ایلڈار قربانوف نے روسی خبررساں ادارے کو بتایاکہ گولوں کے گرنے سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ہے۔ لبنان کے شام نواز میڈیا گروپوں کے مطابق گولے ا ±س وقت داغے… Continue 23reading شام میں روسی سفارت خانے پر حملہ

لاپتہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو روسی میزائل سے نشانہ بنایا گیا، انٹرنیشنل رپورٹ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

لاپتہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو روسی میزائل سے نشانہ بنایا گیا، انٹرنیشنل رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)ین الاقوامی تفتیش کاروں نے یوکرائن میں ملائشین ایئر لائنز کی پرواز متعلق حتمی حقائق کے بارے میں اپنی بین الاقوامی فوجداری اور تفتیشی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ لاپتہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو روسی میزائل سے نشانہ بنایا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورٹ میں کہاگیاکہ ملائیشن ایئر لائنر کا ہوائی… Continue 23reading لاپتہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو روسی میزائل سے نشانہ بنایا گیا، انٹرنیشنل رپورٹ

ایک منٹ میں پندرہ کلو میٹر،نئی ایجاد جلد منظر عام پر آرہی ہے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایک منٹ میں پندرہ کلو میٹر،نئی ایجاد جلد منظر عام پر آرہی ہے

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے رہائشی 2020 میں ابوظہبی اور دبئی کا فاصلہ( 150کلومیٹر) صرف 15 منٹوں میں طے کر سکیں گے۔ اس امر کا انکشاف ماہر طبعیات اور معروف کاروباری شخصیت انجینئر پیٹر ڈیامنڈس نے کیا ۔انجینئر پیٹر ڈیامنڈس نے واضح کیا کہ ایسا ہائپر لوپ ٹکنالوجی کو بروئے کار لا کر ممکن بنایا جائے… Continue 23reading ایک منٹ میں پندرہ کلو میٹر،نئی ایجاد جلد منظر عام پر آرہی ہے

ایرانی پارلیمنٹ نے اہم ترین معاہدے کی منظوری دے دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی پارلیمنٹ نے اہم ترین معاہدے کی منظوری دے دی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری اتفاق رائے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کی صبح پارلیمنٹ کے اجلاس میں سنگل ارجنسی بل کے ذریعے جوہری اتفاق رائے کی تفصیلات کی منظوری دی گئی جس کے تحت حکومت کو… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ نے اہم ترین معاہدے کی منظوری دے دی

خفیہ ہاتھ کاٹ دیں گے،شاہ سلمان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

خفیہ ہاتھ کاٹ دیں گے،شاہ سلمان کے صبر کا پیمانہ لبریز

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوں گے، سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو کمزور نہں کیا… Continue 23reading خفیہ ہاتھ کاٹ دیں گے،شاہ سلمان کے صبر کا پیمانہ لبریز

جرمنی کا تارکین وطن کیلئے بڑے اقدام کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

جرمنی کا تارکین وطن کیلئے بڑے اقدام کا اعلان

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کی وفاقی حکومت کے مہاجرین کے امور سے متعلق معاون خصوصی، پیٹر آلٹمائر نے کہاہے کہ جرمنی میں بڑے پیمانے پر آنے والے مہاجرین کو سنبھالنے کے لیے سرحد پر ٹرانزٹ زونز قائم کیے جائیں گے،جرمن ریڈیوکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں وفاقی حکومت کے مہاجرین کے امور سے متعلق معاون خصوصی پیٹر آلٹمائر نے… Continue 23reading جرمنی کا تارکین وطن کیلئے بڑے اقدام کا اعلان

پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے مقامی تھنک ٹینک کے سربراہ سدھندرا کلکرنی پر انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی طرف سے ان کے چہرے پر سیاہی پھینکنے پر پاکستان کے احتجاج کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی طرف سے کسی قسم کے لیکچر کی ضرورت نہیں اور کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا احتجاج پربھارت کا شدید ردعمل

ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی وزیرخارجہ نے ابوظہبی میں 9 ایرانی اساتذہ کی گرفتاریوں پر تہران میں موجود اماراتی ناظم الامور کو طلب کرلیا، اطلاع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایک حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی معلموں کے پاس دبئی میں کام کرنے کے پرمٹ (اجازت نامے) موجود ہیں جو ابوظہبی میں قابل قبول نہیں،… Continue 23reading ابوظہبی میں ایرانی اساتذہ کی گرفتاری تہران نے اماراتی سفیر کو طلب کرلیا